Prime Minister’s Ramadan Relief Package To be Launched Today

Prime Minister's Ramadan Relief Package

نو منتخب وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پاکستان بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر عوام کی ضروریات کے مطابق تمام اشیاء وافر مقدار میں سٹاک کی دستیابی کو یقینی بنایا جا رہا ہے،یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کے ذریعے رمضان ریلیف