PM Punjab Maryam Nawaz Announced New development programs 2024

تین مرتبہ وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے والے محترم میاں محمد نواز شریف کی بیٹی وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے تاریخی اقدام صوبہ پنجاب میں مختلف نوعیت کے پروگرامز شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان انہوں نے وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں کیا ہے۔ یہ تمام اقدامات پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کے لئے بہت ضروری ہیں

PM Punjab Maryam Nawaz Sharif New Programs

As We All know That Maryam Nawaz is Current Prime Minister of Punjab, She Took oath as a 1st lady prime minister of history of Punjab on February 26, 2024. In her 1st Speech as a PM, she announced many programs for Punjab, Clean Green Punjab, E Bike Program for students, Free WIFI for Major Cities, Air Ambulance System for Punjab, Scholar ships for Poor and Needy students, Housing Scheme for Eligible person, Help Line number for lady’s Care, Free Educational System in Punjab, Free Medicines in All Govt Hospitals, and other assistance program for Punjab hope these all Program proved helpful for development of Digital Punjab

Assistance Program for students By Punjab Govt

شریف خاندان کی جانب سے غریب گھرانوں کے مستحق طلباء کو امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس سے غریب افراد کے بچوں کی تعلیم کے متعلق کافی سارے مسائل حل ہو جائیں گے مزید مریم نواز صاحبہ نے اعلان کیا ہے کہ باصلاحیت طلباء کو اچھے اداروں میں داخلہ حکومت پاکستان کی جانب سے دلوایا جائے گا مریم نواز صاحبہ مستقبل میں اپنے والد میاں محمد نواز شریف کے جاری کردہ پروگرامز شروع رکھنے کا عزم لے کر آئی ہیں جن میں ،ہنر کی تربیت، سود سے پاک قرضے ، فری لیپ ٹاپ سکیم اس طرح کے مزید پروگرامز بھی جلد پنجاب بھر میں شروع کر دیئے جائیں گے۔

Free WIFI for Major Cities of Pakistan

پنجاب کے لئے شریف خاندان کا وژن بہت مضبوط اور پرجوش ہیں خاص طور پر نوجوان افراد کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے فری WIFI کا پروگرام قابل تعریف اس پروگرام سے نا صرف تعلیمی میدان میں مدد حاصل ہو سکتی ہے بلکہ مختلف آنلائن فیلڈ میں اس پروگرام کے ذریعے کافی سہولیات پیش آئیں گی۔ صوبہ بھر کی تعمیر و ترقی کے لئے یہ بہت ہی خوش آئند قدم ثابت ہوگا۔

PM Punjab Announce E bike Program for Students

پنجاب بھر میں زیر تعلیم طلباء کے لئے سب سے بڑا مسئلہ ٹرانسپورٹ کا ہے اور کافی سارے طلباء اسی وجہ سے تعلیم سے محروم رہ جاتے ہیں اسی مسئلہ کو مد نظر رکھتے ہوئے مریم نواز نے طلباء کے لئے E Bike پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت الیکٹرک موٹرسائیکل  مستحق افراد کو باضابطہ طریقہ سے دی جائیں گی

Latest News PM Punjab Maryam Nawaz New programs for Punjab youth
Programs announced by Govt Punjab More then 100
Follow us on FB page
Subscribe Us on YouTube
For Daily Updates TIKTOK

Establishment of Educational Centers for Disable Children’s

شریف خاندان کی جانب سے معذور افراد کے لئے تعلیمی مراکز قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس سے ایسے افراد جو چلنے پھرنے یا بولنے سے قاصر ہیں وہ مستفید ہو سکیں گے یہ ایک بہت ہی اعلی مثال قائم ہوگی

Scholarship of 25000 for Government internes

مریم صفدر کی جانب سے ایک اور پروگرام کا بھی اعلان کیا گیا ہے جن میں گورنمنٹ انٹرنشپ پروگرام بہت ہی اہمیت کا حامل ہے جس کے چلتے سرکاری شعبہ کے انٹرنر کے لئے 25000 ماہانہ وظیفہ کا اعلان کیا گیا ہے

Useful Policies for Entrepreneurs

مختلف نوعیت کے پروگرامز میں سے کاروباری حضرات کے لئے مختلف قسم کی پالیسیز کا اعلان کرتے ہوا کہا ہے کہ لین دین کے عمل کی ترغیب ، بیورو کریٹک رکاوٹوں کو کم کر کے صوبائی حکومت کے کاروبار کو پبلک و پرائیویٹ پارٹنر شپ میں تبدیل کرکے معاشی ترقی کو تیز کرنے کا منصوبہ پیش کیا گیا ہے۔

PM Punjab Maryam Nawaz Announced New development programs 2024

Check Also: CBD JOBS OPPORTUNITY 2024 APPLY AND APPLICATION FORM DOWNLOAD

Free Medicines and Air Ambulance Program

پنجاب بھر کے تمام ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا اور مزید ہوائی ایمبولینس (Air Ambulance) کے بارے میں کہا گیا ہے کہ بہت جلد اس پروگرام کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔

Emergency Help Line Number for Women’s Safety

صوبہ بھر کی خواتین کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ہے یہ اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے ایک ہیلپ لائن نمبر خواتین کے کئے متعارف کروایا جا رہا ہے جس کے ذریعہ پنجاب بھر کی خواتین کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ تمام خواتین با آسانی اپنی زندگی گزار سکیں

Assistance Program for Poor and Needy Peoples

جیساکہ گزشتہ حکومتوں کی جانب سے غریب اور مستحق افراد کے لئے مختلف امدادی پروگرامز چلائے گئے تھے اسی طرح موجودا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ غریب عوام کی مالی امداد کے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام و احساس کفالت جیسے تمام امداد پروگرامز میں وسعت کی جائے گی اور تمام مستحق افراد کو ہر 3 ماہ بعد مالی امداد فراہم کی جائے گی

Some important Steps Are Listed to Make Punjab A economic Hub

  • پنجاب میں خاص طور پر لاہور کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح
  • سرمایا کاروں کے لئے کاروبار شروع کرنے کے مواقع اور پالیسیاں
  • پرائس کنٹرول پالیسیوں کو فعال کرنے کا پروگرام
  • “نگھبان” کے نام سے رمضان پیکج کا آغاز
  • رمضان ماڈل بازار کو دوبارا شروع کرنا
  • سرکاری سکولوں میں نصاب کی بحالی اور اپگریڈ نگ
  • پنجاب میں پہلی مرتبہ ایئر ایمبولینس کا آغاز
  • پنجاب کے ہر ضلع میں دانش پبلک سکول کا قیام
  • پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں میں یکساں تعلیمی معیار
  • پنجاب بھر میں مکمل سکول و کالج ٹرانسپورٹ کا نظام
  • پنجاب کے ہر شہر میں جدید ہسپتالوں کا منصوبہ
  • تمام سرکاری ہسپتالوں کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں مفت ادویات کی فراہمی
  • موٹر وے ایمبولینس سروسز کے لئے ریسکیو 1122 سے تعاون
  • کام کرنے کی جگہ (فیکٹریز) میں ڈے کیئر مراکز کا قیام
  • ملازمت اور پیشہ ور خواتین کے لئے ہاسٹلز کا قیام
  • ٹرانسجینڈر کمیونٹی کی شمولیت کے لئے اصلاحات
  • ڈیجیٹل پنجاب وژن اور بڑے شہروں میں مفت وائی فائی
  • ای لائبریری پراجیکٹ کا دوبارا آغاز
  • خواتین کے مردوں کی نسبت آسان قرض کا اعلان
  • ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں میٹرو بس سروس کا آغاز
  • سیف سِٹی پراجیکٹ کے پہلے مرحلے میں 18 شہروں تک توسیع دی جائے گی
  • مزید ماڈل تھانوں کے اجراء کا اعلان
  • تھانوں میں خواتین کے لئے خصوصی ڈیسک کا قیام
  • زراعت پیشہ افراد کے لئے ذرعی اصلاحات کے اقدامات
  • چھوٹے پیمانے کے کسان اور کاروباری حضرات کے لئے مفت مویشیوں کی فراہمی
  • الیکٹرک کاروں اور بائیک کا تعارف
  • اپنا گھر اپنی بات پروگرام کے تحت 100,000 مکانات کی تعمیر
  • آئ ٹی پارکس کا قیام
  • بیماریوں سے بچاؤ کے لئے آبادی اسکیننگ پروگرام کا نفاذ
  • یوٹیلیٹی بلوں میں ریلیف کا بڑا اعلان
  • بے گھر افراد کے لئے نئی ہاؤسنگ سکیم کا آغاز

Conclusion

مریم نواز شریف نے وزیراعلی پنجاب کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنی پہلی تقریر بطور وزیراعلی پنجاب کی جس میں انہوں نے پنجاب کی عوام سے ہزارو وعدے کئے ہیں اور درج بالا پروگرامز کو جلد از جلد عملی جامہ پہنانے کا وعدہ بھی کیا ہے امید آپ کو ساری معلومات یہاں سے مل گئ ہونگی مزید معلومات کے لئے ہماری آفیشل ویب سائٹ informezia.com سے جڑے رہیں

1 thought on “PM Punjab Maryam Nawaz Announced New development programs 2024”

Leave a Reply