Prime Minister’s Ramadan Relief Package To be Launched Today

نو منتخب وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پاکستان بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر عوام کی ضروریات کے مطابق تمام اشیاء وافر مقدار میں سٹاک کی دستیابی کو یقینی بنایا جا رہا ہے،یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کے ذریعے رمضان ریلیف پیکج جس کی مالیت 7.5 ارب روپے ہے آج سے شروع کر دیا گیا ہے۔ تو آج آپ کو ہم بتانے والے ہیں کیسے آپ اس پروگرام میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور اس پروگرام سے مستفید ہو سکتے ہیں مزید آپ کو بتایا جائے گا کے کون کون سی اشیاء پر حکومت کی جانب سے سبسڈی دی جائے گی

Ramadan Relief Package
Ramadan Relief Package

Ramadan relief Package has been announced by the Elected Prime Minister of Pakistan, Mian Muhammad Shahbaz Sharif. All Utility Stores across Pakistan are ensuring the availability of all items in abundance in stock according to the needs of the Public. The worth of Ramadan Relief package is RS 7.5 billion has been launched by the Utility stores Corporation (USC) from today. So now, we are going to explain how you can get registered in this program. Moreover, we’ll discuss the benefits of this subsidy program. Furthermore, we will inform you about which items will be subsidized by the Government of Pakistan.

How Much Food items available in This Subsidy Program

گورنمنٹ پاکستان کی جانب سے 19 اشیاء خوردونوش پر مستحق افراد کو سبسڈی فراہم کی جائے گی جس میں بشمول آٹا، چینی، گھی، خوردنی تیل، دال چنا، سفید چنا، بیسن، کھجور، چاول، چائے، مصالحہ جات، دودھ اور دیگر مشروبات شامل ہیں جن پر تمام مستحق افراد کو سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے اور بہت ہی جلد اس پروگرام میں توسیع کردی جائے گی

Latest Update

PM Ramadan Relief Package

Date Updated

06 March 2024

For Registration

Click Here

Check Eligibility

Check Now

For Online Apply

Click Here

Follow Us

FB Page

Subscribe Us

YouTube

For daily Updates

TikTok

 

Check Also: US EMBASSY PAKISTAN JOBS 2024 LAST DATE TO APPLY ONLINE

Eligibility Criteria for Subsidy Program

مزید ان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یو ایس سی عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تمام تر ضروری سامان کی ترسیل کو یقینی بنائے اور (BISP) میں اہل افراد جن کا غربت کو سکور 40 سے بڑھا کر 60 تک کر دیا ہے جس کی وجہ سے 200 ملین افراد اس پروگرام سے مستفید ہو پائیں گے

How Much Subsidy Will Be Given on Which Items

اس سبسڈی پروگرام کے تحت 10 کلو آٹے کا تھیلا 648 روپے، گھی کی قیمت 365 روپے، اور چینی کی قیمت 109 روپے فی کلو تک ملے گی مزید اشیاء ضرورت میں دال چنے اور سفید چنے کے ریٹ میں 25 روپے فی کلو کمی، کھجور اور بیسن کے ریٹ میں 50، چاول کی مخصوص اقسام میں 25 روپے، 800 گرام چائے کے ریٹ میں 100، اور پیک شدہ دودھ کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔

For BISP Registered Person Subsidy details

حکومت کی جانب سے واضح نوٹس جاری کیا گیا ہے کہ اس سبسڈی پروگرام میں مصالحہ جات اور مشروبات بھی شامل ہونگے، (بی آئی ایس پی) میں رجسٹرڈ خاندانوں کو مخصوص اشیاء پر مخصوص سبسڈی بشمول 20 کلو آٹا، 5 کلو چینی اور گھی، 3 کلو چاول دالیں اور کوکنگ آئل، جبکہ دوسری اشیاء کی خریداری پر کوئی پابندی نہیں ہوگی BISP میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے مستحق افراد یہ پیکج حاصل کرنے کے لئے اپنے قریبی بی آئ ایس پی دفتر یا پھر یوٹیلیٹی اسٹورز پر تشریف لے جائیں

Leave a Reply